اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سیدہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی یوم وفات کے موقع پر، حرم کے صحن امام رضا(ع) میں حرم مطہر سیدہ معصومہ(س) کے خدام اور زائرین کی موجودگی میں گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ٹی وی چینلوں پر براہ راست نشر کیا گیا۔ / 110

27 اکتوبر 2023 - 14:04